Wed, September 16, 2026

خورشید شاہ ویل چیئر پر پارلیمنٹ پہنچے، 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دیا

خورشید شاہ ویل چیئر پر پارلیمنٹ پہنچے، 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دیا

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کے لیے ویل چیئر پر قومی اسمبلی پہنچے۔ ان کی شرکت سے حکومت کے پاس اجلاس میں 234 اراکین موجود ہو گئے۔

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خورشید شاہ سے ملاقات کی اور خیریت پوچھی۔

ٹیگز: