Wed, September 16, 2026

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، خریداروں کے چہرے خوشی سے کھِل اُٹھے

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، خریداروں کے چہرے خوشی سے کھِل اُٹھے

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 10,400 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے پر آ گیا ہے۔

10 گرام سونا 8,917 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 91 ہزار 923 روپے کا ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 104 ڈالر کم ہو کر 3221 ڈالر ہو چکا ہے۔

ٹیگز: