Wed, September 16, 2026

لاہور میں بارش کے بعد واسا ہائی الرٹ، نکاسی آب کے اقدامات

لاہور میں بارش کے بعد واسا ہائی الرٹ، نکاسی آب کے اقدامات

لاہور : لاہور میں بارش کے بعد واسا کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور نکاسی آب کے لیے فیلڈ ٹیمیں متحرک کر دی گئی ہیں۔ تمام ڈسپوزل سٹیشنز فعال اور مشینری کام کر رہی ہے تاکہ مرکزی شاہراہیں اور نشیبی علاقے ٹریفک کے لیے کلیئر رہیں۔

ڈی سی لاہور نے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ بارش کے دوران بجلی کے تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں۔

ٹیگز: