Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں

کراچی : مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج بھی مندی کا شکار رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تقریباً 2,000 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور یہ ایک لاکھ 53 ہزار 503 پوائنٹس پر آگیا۔

 پچھلے دن مارکیٹ 318 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 55 ہزار 858 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

ٹیگز: