Wed, September 16, 2026

آزاد جموں و کشمیر میں موسم سرد، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا

آزاد جموں و کشمیر میں موسم سرد، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری رک گئی ہے، مگر سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ دریا نیلم اور جہلم میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے اور بالائی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔

انتظامیہ نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بالائی علاقوں کا غیر ضروری سفر نہ کریں کیونکہ شاہراہوں پر پھسلن کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔

ٹیگز: