اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز جسٹس راجہ انعام آمین منہاس، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف کو مستقل کر دیا گیا۔کمیشن نے ججز کی کارکردگی اور اہلیت کا جائزہ لینے کے بعد متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا۔