Wed, September 16, 2026

کوئٹہ کی بیٹنگ جاری، زلمی کا فیلڈنگ کا فیصلہ ، رات کو کراچی بنے گا میدان

کوئٹہ کی بیٹنگ جاری، زلمی کا فیلڈنگ کا فیصلہ ، رات کو کراچی بنے گا میدان

راولپنڈی: پی ایس ایل 10 کا جوش عروج پر! آج کے پہلے میچ میں زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے۔

دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے آئیں گے۔ یہ میچ رات 8 بجے کراچی میں کھیلا جائے گا۔

شائقین کو دونوں میچز سے خوبصورت مقابلے کی امید ہے۔

ٹیگز: