وانا: افغان خوارج کی جانب سے کیڈٹ کالج وانا پر حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بروقت اور حکمت عملی سے کارروائی کرتے ہوئے 350 افراد کو محفوظ ریسکیو کر لیا۔
ذرائع کے مطابق کالج کے کچھ حصے میں دہشتگرد محصور ہیں، اور آپریشن آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔