Wed, September 16, 2026

پہلا ون ڈے: بنگلادیش نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

پہلا ون ڈے: بنگلادیش نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

ڈھاکا: تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلادیش کے کپتان مہدی حسن میراز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرتے اور اس وکٹ پر 270–280 رنز اچھا ٹوٹل ہوگا۔

اس میچ میں پاکستان کی جانب سے چار کھلاڑی ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں: صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، عبد الصمد اور شامل حسین، جو 2008 کے بعد ایک ساتھ سب سے زیادہ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی ہیں۔

ٹیگز: