Wed, September 16, 2026

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

گلگت: شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں کے راستے بند ہو گئے ہیں، جس سے ملک کے دیگر شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

شاہراہ قراقرم پر ٹریفک رک گئی ہے اور سیکڑوں مسافر اور مال بردار گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے 60 مسافروں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا ہے جبکہ سڑکیں کھولنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ٹیگز: