Wed, September 16, 2026

امریکی حکام جھوٹی خبریں پھیلا کر عالمی منڈیوں کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایران

 امریکی حکام جھوٹی خبریں پھیلا کر عالمی منڈیوں کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حکام جان بوجھ کر جھوٹی خبریں پھیلا کر عالمی منڈیوں کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عراقچی کے مطابق یہ اقدامات امریکی عوام پر بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اثرات کو کم نہیں کر سکتے۔

عراقچی نے کہا کہ عالمی منڈیوں میں موجودہ قلت اتنی شدید ہے کہ ماضی میں عرب ممالک کی تیل کی پابندی، ایران کے اسلامی انقلاب یا کویت پر حملے کے دوران پیدا ہونے والی قلت بھی اس کے مقابلے میں کم تھی۔

ٹیگز: