Wed, September 16, 2026

پاکستان میں سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس: جلد لانچنگ متوقع

پاکستان میں سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس: جلد لانچنگ متوقع

اسلام آباد: سٹار لنک کے ذریعے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس پاکستان میں رواں سال کے آخر میں متعارف کرائی جا سکتی ہے۔ ایلون مسک کی لانچ تقریب میں شرکت کا امکان بھی ہے۔ PSERB بین الاقوامی معیارات کے تحت ریگولیٹری فریم ورک تیار کر رہا ہے، جس میں سٹار لنک نے رجسٹریشن کی درخواست دی ہوئی ہے۔

ورکشاپ میں وفاقی وزیر آئی ٹی شیزہ فاطمہ نے شرکت کی۔ شنگھائی ٹیلکام، ایمیزون اور ون ویب نے بھی دلچسپی ظاہر کی۔ PTA لائسنس جاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق

ٹیگز: