Wed, September 16, 2026

ایران میں مظاہروں کے دوران امریکی مداخلت کے خدشات، اسرائیل ہائی الرٹ

ایران میں مظاہروں کے دوران امریکی مداخلت کے خدشات، اسرائیل ہائی الرٹ

تہران: ایران میں جاری مظاہروں کے دوران ممکنہ امریکی مداخلت کے خدشات کے پیشِ نظر اسرائیل نے ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق حکام امریکی کارروائی کے لیے چوکس ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حکام کو مظاہرین پر طاقت استعمال کرنے سے خبردار کیا ہے اور فوجی آپشنز کی تیاری بھی کی جا رہی ہے۔

مزید برآں، اسرائیلی وزیر اعظم اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ایران کی صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، تاکہ خطے میں ممکنہ خطرات سے نمٹا جا سکے۔

ٹیگز: