Wed, September 16, 2026

پاکستان نے ناروے کے سفیر کو عدالت میں مداخلت پر سخت انتباہ جاری کر دیا

پاکستان نے ناروے کے سفیر کو عدالت میں مداخلت پر سخت انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے ناروے کے سفیر کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کیس کی سماعت میں شرکت پر دفتر خارجہ کے ذریعے سخت ڈیمارش جاری کر دیا۔ وزارت خارجہ نے اس اقدام کو سفارتی حدود کی خلاف ورزی اور پاکستان کے اندرونی عدالتی معاملات میں براہِ راست مداخلت قرار دیا۔

پاکستان نے واضح کیا کہ ایک آزاد، خودمختار اور قانون پر عملدرآمد کرنے والی Hard State کسی بیرونی مداخلت کو برداشت نہیں کرتی۔ یہ اقدام پاکستان کی عدلیہ اور آئینی خودمختاری کے دفاع کے طور پر لیا گیا ہے۔

ٹیگز: