Wed, September 16, 2026

سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار کی سطح پر آگیا

سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار کی سطح پر آگیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان برقرار ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 1 ہزار 107 پوائنٹس کمی کے بعد 1 لاکھ 80 ہزار 203 پوائنٹس کی سطح پر آگیا، جبکہ گزشتہ روز کے ایس ای 100 انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار 310 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

ٹیگز: