Wed, September 16, 2026

پی ایس ایل 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں دونوں ٹیمیں جیت کے لیے میدان میں اُتر چکی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم بیٹنگ کے لیے میدان میں آئی۔

 اسلام آباد یونائیٹڈ کی فائنل الیون صاحبزادہ فرحان،اعظم خان،سلمان علی آغا،کولن منرو
شاداب خان (کپتان)جیسن ہولڈر،محمد شہزاد،عماد وسیم،نسیم شاہ،رئیلی میریڈتھ،اینڈیز گوس
لاہور قلندرز کی فائنل الیون فخر زمان،عبداللہ شفیق،محمد نعیم،ڈیرل مچل،سکندر رضا،ڈیوڈ ویزے
شاہین شاہ آفریدی (کپتان)جہانداد خان،حارث رؤف ،آصف آفریدی ،سیم بیلنگز
دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بہترین پرفارمنس دینے کے لیے پرعزم ہیں۔

ٹیگز: