لاہور :وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے عوامی سروے کی بنیاد پر تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر کیے گئے سروے میں اساتذہ اور طلبہ نے رائے دی، جس کے مطابق چھٹیاں 19 جنوری تک بڑھائی جائیں گی، تاکہ طلباء کی صحت اور فلاح بہتر ہو سکے۔