Wed, September 16, 2026

معرکہ حق میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی ، بھارت اب کبھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھے گا:بلاول بھٹو

معرکہ حق میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی ، بھارت اب کبھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھے گا:بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ میں ضمنی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی اہم سنگ میل ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ ڈی جی خان میں بھی پارٹی جیت چکی تھی، لیکن ہمارا ایم این اے منتخب نہیں ہو سکا۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پاکستان ایک بار پھر نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، اور مخالفین کو جواب دینا آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی ہے اور بھارت اب کبھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھے گا۔

ٹیگز: