Wed, September 16, 2026

بسنت کی بحالی: پنجاب حکومت نے تہوار منانے کی اجازت دے دی

بسنت کی بحالی: پنجاب حکومت نے تہوار منانے کی اجازت دے دی

لاہور: پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کی اجازت دی ہے۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر بسنت آرڈیننس 2025 کے تحت ہر پتنگ، دھاگہ اور فروخت کنندہ کیو آر کوڈ اور نگرانی کے ساتھ ہوگا۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور میں موٹر سائیکلوں پر سیفٹی اینٹینا لگانے کی مہم بھی کل سے شروع ہو رہی ہے تاکہ حفاظتی انتظامات یقینی بنائے جا سکیں۔

ٹیگز: