Wed, September 16, 2026

 عدلیہ قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ پر توجہ دے رہی ہے:چیف جسٹس

 عدلیہ قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ پر توجہ دے رہی ہے:چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ قانون کی حکمرانی مضبوط بنانے اور ہر شہری کے حقوق، آزادی اور مساوات کے تحفظ کو یقینی بنانے پر کام کر رہی ہے۔

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ عدالتی اصلاحات کا مقصد نظام کو جدید، شفاف اور کمزور طبقات کے لیے مؤثر بنانا ہے، اور انسانی حقوق کا تحفظ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے

ٹیگز: