Wed, September 16, 2026

لاہور: 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی بری، دیگر رہنماؤں کو سزائیں

لاہور: 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی بری، دیگر رہنماؤں کو سزائیں

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت نے مال روڈ پر سپریم کورٹ جج کے سکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری جبکہ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔

ٹیگز: