Wed, September 16, 2026

وزیراعظم کا ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر اظہار اطمینان

وزیراعظم کا ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر اظہار اطمینان

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ترسیلات زر 31 فیصد بڑھ کر 31.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اعتماد کی علامت ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اضافہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی کامیابی کا ثبوت ہے، اور حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کو سراہتی ہے۔

ٹیگز: