Wed, September 16, 2026

پنجاب کے ہسپتال ہوں جدید اور معیاری:مریم نواز کی ہدایت

 پنجاب کے ہسپتال ہوں جدید اور معیاری:مریم نواز کی ہدایت

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتال جدید اور عالمی معیار کے مطابق بنائے جائیں گے۔ اجلاس میں نئی اور جدید ادویات کی فہرست تیار کرنے اور کمیٹی قائم کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔

مریم نواز نے کہا کہ ہر مریض کو صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں بین الاقوامی معیار کی جدید ادویات فراہم کی جائیں گی تاکہ صحت کے شعبے میں سہولیات بہتر بنائی جا سکیں۔

ٹیگز: