Wed, September 16, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا سندھ کا تین روزہ دورہ، پارٹی کارکنوں سے خطاب اور ملاقاتیں طے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا سندھ کا تین روزہ دورہ، پارٹی کارکنوں سے خطاب اور ملاقاتیں طے

کراچی/حیدرآباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج سے سندھ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ اس دوران وہ کراچی اور حیدرآباد میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کریں گے اور مختلف تنظیمی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی دورے کے دوران مزار قائد پر بھی حاضری دیں گے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دورہ مقامی اور صوبائی سطح پر پارٹی رابطوں کو مضبوط کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

ٹیگز: