Wed, September 16, 2026

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی : کے الیکٹرک نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی ہے۔ یہ درخواست فروری کے مہینے کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت جمع کی گئی ہے۔

اگر نیپرا اس درخواست کو منظور کرتا ہے تو کراچی کے صارفین کو 6 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا اس درخواست پر 16 اپریل کو سماعت کرے گا تاکہ اس پر فیصلہ کیا جا سکے۔

ٹیگز: