Wed, September 16, 2026

جعفر ایکسپریس حادثے کے بعد بھارتی گندی میڈیا کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع

جعفر ایکسپریس حادثے کے بعد بھارتی گندی میڈیا کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع

اسلام آباد :حال ہی میں جعفر ایکسپریس کے حادثے کے بعد بھارتی گودی میڈیا ایک بار پھر پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈا کر رہا ہے۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ بھارت کے اندر جاری فسادات اور مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے وہ پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

واقعہ یہ ہے کہ جعفر ایکسپریس کی چند بوگیاں دھماکے کی وجہ سے پٹری سے اتر گئیں، جس میں چند لوگ زخمی ہوئے، مگر بھارتی میڈیا نے اسے اپنی جیت یا کامیابی ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا اور فتنہ الہندوستان گروپ اس طرح کے واقعات کو پروپیگنڈا کا حصہ بنا کر دشمنی کی باتیں کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت کا گندی میڈیا پہلے بھی 11 مارچ کے جعفر ایکسپریس حملے کو غلط طریقے سے پیش کر چکا ہے۔ پاکستان بارہا عالمی سطح پر بھارت اور فتنہ الہندوستان کے گٹھ جوڑ کے ثبوت پیش کر چکا ہے۔

ٹیگز: