Wed, September 16, 2026

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی


اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو حتمی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یہ ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی۔یہ ترمیم ملکی قوانین اور انتظامی امور میں بہتری لانے کے لیے کی گئی ہے۔ ترمیم کے تحت مختلف حکومتی اختیارات میں شفافیت اور مؤثریت کو یقینی بنایا جائے گا۔

ٹیگز: