Wed, September 16, 2026

امریکہ جی 20 اجلاس میں شریک نہیں ہوگا :صدر ٹرمپ کی ہنگامی اعلان

 امریکہ جی 20 اجلاس میں شریک نہیں ہوگا :صدر ٹرمپ کی ہنگامی اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا اور اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرے گا۔

صدر ٹرمپ کے بیان کے مطابق امریکہ کی کوئی بھی سرکاری نمائندہ ٹیم اجلاس میں شریک نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ امریکی حکومت کی واضح پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔

جی 20 سربراہی اجلاس جنوبی افریقہ میں 22 سے 23 نومبر تک منعقد ہوگا، جس میں عالمی اقتصادی مسائل اور ممالک کے درمیان تعاون کے امور زیرِ بحث آئیں گے۔

ٹیگز: