Wed, September 16, 2026

ایران پر حملہ کیا گیا تو ملک ہر حال میں اپنا دفاع کرے گا ، ایرانی سفیر

ایران پر حملہ کیا گیا تو ملک ہر حال میں اپنا دفاع کرے گا ، ایرانی سفیر

لندن: ایران کے سفیر سید علی موسوی نے کہا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو ملک ہر حال میں اپنا دفاع کرے گا۔

انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ برطانیہ اور دیگر ممالک اپنی کارروائیوں میں احتیاط برتیں گے۔ موسوی نے یہ بھی کہا کہ خوشی کی بات یہ ہے کہ برطانیہ اس جارحیت میں شامل نہیں ہے اور عراق پر سابقہ حملے سے سبق حاصل کر چکا ہے۔

ٹیگز: