Wed, September 16, 2026

حج 2026 کی رجسٹریشن کا آخری موقع کل، وزارت مذہبی امور کی اہم ہدایت

حج 2026 کی رجسٹریشن کا آخری موقع کل، وزارت مذہبی امور کی اہم ہدایت

اسلام آباد: حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کا آخری دن بدھ 9 جولائی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ اب تک دو لاکھ سے زائد پاکستانی حج کے لیے رجسٹر ہو چکے ہیں۔

رجسٹریشن 15 بینکوں اور آن لائن مفت دستیاب ہے۔ حج کے اخراجات اور دیگر ضوابط بعد میں جاری کیے جائیں گے۔ وزارت نے تاکید کی ہے کہ صرف رجسٹریشن کرنے والے ہی حج کے لیے اہل ہوں گے، اس لیے وقت ضائع نہ کیا جائے۔

ٹیگز: