Wed, September 16, 2026

یوٹیوب کو 27 چینلز بلاک کرنے کا عدالتی حکم

یوٹیوب کو 27 چینلز بلاک کرنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد:اسلام آباد کی عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر 27 یوٹیوب چینلز فوری طور پر بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کے مطابق، ان چینلز پر ریاست مخالف مواد نشر کیا جا رہا تھا۔

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یوٹیوب کے متعلقہ حکام ان چینلز کی فوری بندش یقینی بنائیں۔ ایف آئی اے نے اس حوالے سے 2 جون کو انکوائری کا آغاز کیا تھا۔

ٹیگز: