Wed, September 16, 2026

بارش نے لاہور کا موسم بدل دیا، بالائی علاقوں میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی

بارش نے لاہور کا موسم بدل دیا، بالائی علاقوں میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی

لاہور:لاہور میں مختلف مقامات پر کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، جس کے بعد ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پشاور اور بالائی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے، سمندری ہوائیں چلنے اور بعض مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔

ٹیگز: