Wed, September 16, 2026

چیٹ جی پی ٹی 5 لانچ ۔۔۔۔پہلے سے زیادہ ذہین، تیز اور تخلیقی

چیٹ جی پی ٹی 5 لانچ ۔۔۔۔پہلے سے زیادہ ذہین، تیز اور تخلیقی

کیلیفورنیا:اوپن اے آئی نے جدید ترین ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5 متعارف کرا دیا ہے، جسے اب تک کا سب سے زیادہ مؤثر اور کم غلطیوں والا ماڈل قرار دیا گیا ہے۔

یہ نیا ماڈل GPT-4o کے مقابلے میں 45 فیصد اور GPT-3.5 کے مقابلے میں 80 فیصد کم غلطیوں کے ساتھ بہتر کارکردگی دکھاتا ہے۔ اس میں شامل "یونیفائیڈ سسٹم" اور "تھنکنگ موڈ" اسے زیادہ ہوشیار، تجزیاتی اور مؤثر بناتے ہیں۔

لکھنے کے انداز میں تخلیقی بہتری، صحت سے متعلق سوالات میں احتیاط، اور صارفین کو ویب ایپس و دیگر ٹولز سے جوڑنے کی سہولت اس کی نمایاں خصوصیات میں شامل ہیں۔

ٹیگز: