لاہور:پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان ہے، ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے۔
متحدہ عرب امارات کے ماہرین کے مطابق 27 مئی کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، جس کے بعد 28 مئی کو ذی الحج کا پہلا دن ہو گا۔
پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تاریخ 7 جون متوقع ہے، تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔