Wed, September 16, 2026

پاکستانیوں کو یو اے ای میں ویزے نہیں مل رہے، کویت اور اومان میں بھی مشکلات، وزیر داخلہ محسن نقوی

پاکستانیوں کو یو اے ای میں ویزے نہیں مل رہے، کویت اور اومان میں بھی مشکلات، وزیر داخلہ محسن نقوی

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے میں رکاوٹیں موجود ہیں جبکہ کویت اور اومان میں بھی اسی قسم کے مسائل ہیں، جن کا جلد از جلد حل تلاش کیا جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں اور بہت جلد اس میں نمایاں ترقی ہوگی۔

ٹیگز: