Wed, September 16, 2026

بھارتی پانی کی جارحیت سے قومی سلامتی کو خطرہ، ماہرین نے حکومتی توجہ کا مطالبہ کر دیا

بھارتی پانی کی جارحیت سے قومی سلامتی کو خطرہ، ماہرین نے حکومتی توجہ کا مطالبہ کر دیا

لاہور: بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے خدشات بدستور موجود ہیں اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فوری اور مؤثر حکمت عملی کے بغیر پانی کا بحران غذائی تحفظ اور قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔

 انہوں نے ڈیم کی کمی اور پانی کے ضیاع پر تشویش کا اظہار کیا اور مؤثر واٹر پالیسی اپنانے کی تاکید کی۔

ٹیگز: