Wed, September 16, 2026

سلامتی کونسل: خلیج میں جنگ روکنے کی آخری کوشش، اہم قرارداد آج پیش ہوگی

سلامتی کونسل: خلیج میں جنگ روکنے کی آخری کوشش، اہم قرارداد آج پیش ہوگی

نیویارک: مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ بحرین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں ایران سے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کا راستہ نہ روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 مسودے میں فی الحال کسی فوجی کارروائی کی تجویز نہیں دی گئی، تاکہ ایران کو سفارتی راستہ فراہم کیا جا سکے۔ووٹنگ ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب امریکی صدر کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں صرف 9 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔

ٹیگز: