Wed, September 16, 2026

ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام تبدیل کر کے "محکمہ جنگ" رکھنے کا حکم دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام تبدیل کر کے

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام تبدیل کر کے "محکمہ جنگ" رکھنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ہم چیزوں کو ان کے اصل نام سے پکاریں۔

ٹرمپ نے روس یوکرین جنگ کے حوالے سے کہا کہ اسے روکنا آسان نہیں، جبکہ بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور بھارت پر ٹیرف  کا اعلان کیا۔

ادھر، امریکی صدر نے یورپی یونین کو خبردار کیا کہ گوگل پر عائد 2.95 ارب یورو کے اینٹی ٹرسٹ جرمانے کو واپس نہ لیا گیا تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی عوام اس جرمانے کو قبول نہیں کریں گے۔

ٹیگز: