Wed, September 16, 2026

بھارتی فوج اور حکومت میں ٹھن گئی! آپریشن سندور پر ذمہ داری کا کھیل شروع

بھارتی فوج اور حکومت میں ٹھن گئی! آپریشن سندور پر ذمہ داری کا کھیل شروع

نئی دہلی: آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت میں بڑا دفاعی بحران! بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نے حکومت کو چارج شیٹ پیش کی ہے۔

FICCI ٹیکنیکل فورم میں دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے جنرل راہول نے کہافوج کو وسائل نہ ملے، سیاسی فیصلوں میں تاخیر ہوئی، اور اب سارا بوجھ ہم پر ڈالا جا رہا ہے!

حکومت ایک طرف آپریشن کو "کامیاب" کہہ رہی ہے، تو دوسری طرف فوجی افسران کھلے عام کہہ رہے ہیں ہمیں جانی و مالی نقصان ہوا ہے، قوم سے سچ چھپایا جا رہا ہے۔

فضائیہ اور زمینی فوج  نے اعتراف کیاہہے کہ پاکستان کی پریسیژن اسٹرائیکس نے بھارتی تنصیبات کو نشانہ بنایاتھا۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ صرف ناکامی نہیں، اعتماد کا بحران ہے۔

ٹیگز: