Wed, September 16, 2026

روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کی جائیں گی:امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کی جائیں گی:امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر آج پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ امریکی خصوصی ایلچی آج ماسکو میں روسی حکام سے ملاقات کریں گے، جس کے بعد پابندیوں اور ٹیرف پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ روکنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ امریکہ اس سلسلے میں فعال کردار ادا کرے گا۔

ٹیگز: