Wed, September 16, 2026

ویمنز فٹبال میں پاکستان کی مسلسل دوسری جیت، کرغزستان کو 1-2 سے ہرایا

ویمنز فٹبال میں پاکستان کی مسلسل دوسری جیت، کرغزستان کو 1-2 سے ہرایا

جکارتہ:انڈونیشیا میں جاری ایشین کپ ویمنز کوالیفائرز میں پاکستان نے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔ دونوں گول مریم محمود نے سکور کیے۔

یہ پاکستان کی مسلسل دوسری فتح ہے۔ اس سے قبل ٹیم نے انڈونیشیا کو ہرایا تھا۔


پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔

ٹیگز: