Wed, September 16, 2026

کراچی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل

کراچی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل

کراچی:9 محرم الحرام کے جلوسوں کے پیش نظر کراچی میں مختلف علاقوں میں موبائل سروس معطل کی جا رہی ہے۔
لیاری، صدر، اور ناظم آباد سمیت حساس مقامات پر انٹرنیٹ کی رفتار بھی متاثر ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں موبائل سگنلز نہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہیں۔

حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیں اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کریں۔

ٹیگز: