Wed, September 16, 2026

بھارتیوں کو ہانیہ عامر سے خطرہ؟ ایک ڈمپل گرل نے پوری انڈسٹری کو ہلا دیا: بشریٰ انصاری

بھارتیوں کو ہانیہ عامر سے خطرہ؟ ایک ڈمپل گرل نے پوری انڈسٹری کو ہلا دیا: بشریٰ انصاری

کراچی :بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ اگر صرف ایک اداکارہ بھارتی فلم میں جلوہ گر ہو جائے تو بھارتیوں کے ہوش کیوں اڑ جاتے ہیں؟

انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایسی "بچوں والی" باتیں ایک بڑی انڈسٹری کو زیب نہیں دیتیں۔

ٹیگز: