Wed, September 16, 2026

کارگل کے شیر کو قوم کا سلام، کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی برسی

کارگل کے شیر کو قوم کا سلام، کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی برسی

راولپنڈی:کارگل کی جنگ میں بے مثال دلیری اور قربانی دینے والے نشانِ حیدر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی برسی آج قومی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ شہید نے 5 جولائی 1999 کو دشمن کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

ملک بھر میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ شہید کے آبائی گاؤں میں خصوصی تقریب، قومی پرچم کشائی اور پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

ٹیگز: