Wed, September 16, 2026

پاکستان وینزویلا کی صورتحال پر تشویش، پاکستانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے اقدامات

پاکستان وینزویلا کی صورتحال پر تشویش، پاکستانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے اقدامات

اسلام آباد :پاکستان نے وینزویلا میں موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور بین الاقوامی قانون و اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وینزویلا میں مقیم پاکستانی شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں اور صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔

ٹیگز: