Wed, September 16, 2026

بحیرہ عرب میں ڈپریشن شدید طوفان ’شَکتی‘ میں تبدیل، سندھ و بلوچستان میں بارشیں متوقع

بحیرہ عرب میں ڈپریشن شدید طوفان ’شَکتی‘ میں تبدیل، سندھ و بلوچستان میں بارشیں متوقع

کراچی: بحیرہ عرب میں ڈپریشن شدید سمندری طوفان ’شَکتی‘ میں تبدیل ہو چکا ہے، جو کراچی سے تقریباً 390 کلومیٹر جنوب مغرب میں موجود ہے۔ طوفان بحیرہ عرب کے وسطی شمالی حصے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل سندھ و بلوچستان میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا امکان ہے، جس کے پیش نظر عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ٹیگز: