Wed, September 16, 2026

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں معاملات طے، معاہدے پر دستخط جلد متوقع

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں معاملات طے، معاہدے پر دستخط جلد متوقع

مظفر  آباد:وفاقی وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں و کشمیر کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں اور جلد حتمی معاہدے پر دستخط ہوں گے۔

اپنی ایکس پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ مذاکرات کا آخری دور جاری ہے اور حکومت کی اولین ترجیح عوامی مفاد اور خطے میں امن قائم رکھنا ہے۔

ٹیگز: