لاہور:پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج اور چناب کے پانی میں اضافے پر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ہیڈ مرالہ پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 50 ہزار کیوسک سے تجاوز کر گیا ہے۔
ملتان، مظفرگڑھ، ساہیوال اور دیگر نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ اور کئی دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔