Wed, September 16, 2026

سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

کراچی: آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے کو آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار 862 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کا اضافہ ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 393 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اور اب یہ 4015 ڈالر فی اونس کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔

 
 

ٹیگز: