Wed, September 16, 2026

فوج سیاست سے دور، ملکی فیصلے حکومت و پارلیمنٹ کریں گی؛ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج سیاست سے دور، ملکی فیصلے حکومت و پارلیمنٹ کریں گی؛ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی :ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی اور اسے سیاست سے دور رکھا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان کی پالیسی سازی مکمل طور پر خودمختار ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی میں اب تک 1667 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غزہ میں امن اور فوجی اقدام سے متعلق فیصلے حکومت اور پارلیمنٹ کریں گے۔ لیفٹیننٹ  جنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان اپنی سرحدوں اور عوام کی حفاظت کے لیے ہر وقت تیار ہے۔

ٹیگز: